تطبيق قرآن لائبريري Quran Library تنزيل APK النسخة المجانية Free Download للاندرويد في تطبيقات تعليم وثقافة.
تحميل النسخة v1.0.1 المحدثة بتاريخ 2021-06-29 بحجم 7MB، هذا التطبيق من تطوير Usama Abdullah ومتوافق مع هواتف Android بحسب الجهاز.
الحمد للہ، اردو زبان میں قرآن کریم کی معتبر تفاسیر اور ترجمے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے.
اس ایپلیکشن کی تیاری سے ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھنا، اور ان پر عمل کرنا اور آگے پھیلانا آسان ہوجائے. امید ہے کہ یہ ایپ علمائے کرام، بالخصوص ائمہ حضرات، اور شائقین علوم قرآنیہ کیلئے بھر پور استفادے کا ذریعہ بنے گی.
اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس ایپلیکیشن کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے، آخر میں ھم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین
اصلاحات اور اضافات پر مستقل کام جاری ہے، تجاویز کے لئے رابطہ کیجئے.
quranlibraryraqeemweb.com
اردو کی تفاسیر
تفسیر عثمانی
تفسیر معارف القرآن
تفسير بيان القرآن
تفسیر ماجدی
معارف القرآن (کاندھلوی)
تفسیر مظہری مترجم
تفسیر آسان قرآن
تفسیر ذخیرۃ الجنان
تفسیر در منثور اردو
تفسیر انوار البیان
تفسیر حقانی
تفسیر ابن کثیر اردو
تفسیر اشرف التفاسیر
تفسیر ابن عباس اردو
تفسیر جمالین اردو
تفسیر مدارک اردو
تفسير قرطبي اردو
تفسیر احکام القرآن اردو
تفسیر اسرار التنزیل
تفسیر معالم العرفان
تفسیر نکات القرآن
تفسیر مفردات القرآن
تفسیر فوائد.
قرآن لائبريري .
تحميل APK النسخة v1.0.1 المجانية Free Download
يمكنك تحميل قرآن لائبريري - Quran Library APK v1.0.1 لـ Android مجاناً Free Download الآن من متجر الأندرويد العربي.
الوسوم: قرآنلائبريريQuranLibraryالتعليمتحميل قرآن لائبريري Quran LibraryQuran Library ApkQuran Libraryقرآن لائبريري