تطبيق Dastoor E Zindagi تنزيل APK النسخة المجانية Free Download للاندرويد في تطبيقات تعليم وثقافة.
تحميل النسخة v1.0 المحدثة بتاريخ 2018-08-15 بحجم 17M، هذا التطبيق من تطوير ahmed bin mahfooz ومتوافق مع هواتف Android 4.4 والأحدث.
کتاب کا نام. دستور زندگی
مصنف. عبدالعظيم رحمانی ملکاپوری ممبئ
صفحات 224
قیمت. 150
ناشر القاء پبلیکیشنز ممبئ
خوشگوار زندگی گزارنے کے سنہری اصولوں پر مشتمل یہ کتاب ایک بہترین مثال ہے جس میں خوشگوار زندگی بسر کرنے کے فن کو دینی و عصری اسلوب میں پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی گئ ہے اس کتاب کے عناوین کو زندگی کے اردگرد فوکس کیا گیا ہے ایک بہترین شخصیت کی تعمیر کے لیے ضروری وہ تمام چیزوں پر تفصیل سے روشنی دالی گئی ہے جو ایک شخص کو مثالی کردار ادا کرنے کےلئے لازمی ہے جگہ جگہ قرآنی آیات اور سیرت کے زرین واقعات سے ترغیب دینے کی کوشش کی گئی ہے
انداز تحریر جداگانہ ہے ہر عنوان پر ایک شعر سے بات کا آغاز کیا گیا ہے جو دلچسپی اور بڑا دیتا ہے الفاظ کی لاجواب کریک تک پڑهنے پر مجبور کردیتی ہے
شخصیت کے ارتقاء پریہ نادر کتاب دراصل روایتی انداز پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس کتاب میں تسکیہ نفس اور تقوی پر توجہ دی گئی ہے .....
اس کتاب کے مطالعہ کے بعد احساس ہوا کہ حقیقت میں ....
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کے گم اس میں ہیں آفاق
اس کتاب کا مطالعہ یقیناً فائدہ مند ثابت ہوگا
abdulazimmkugmail.com
دستور زندگي
+919224599910
عبد العظيم مالكابورى كه قلام سه
Dastoor-E-زينداجى
بقلم: عبد العظيم رحماني Malkapuri
© جميع الحقوق محفوظة
عبد العظيم رحماني ملكابوري
لا يجوز نسخ أي جزء من هذا الكتاب أو تخزينه في نظام استرجاع أو نقله بأي شكل أو بأي وسيلة إلكترونية أو ميكانيكية أو تصوير أو تسجيل أو غير ذلك دون الحصول على إذن كتابي مسبق من الناشر.
dastoor events dastoor events sialkot dastoor e pakistan dastoor e pakistan 1973 in urdu dastoor e zindagi meaning dastoor e zamana meaning
dastoor e wafa meaning dastoor eye clinic santacruz dastoor e jamaat e islami pdf .
تحميل APK النسخة 1.0 المجانية Free Download
يمكنك تحميل Dastoor E Zindagi APK 1.0 لـ Android مجاناً Free Download الآن من متجر الأندرويد العربي.