sumayya subhani
- الإبلاغ عن مراجعة غير ملائمة
السلام علیکم ما شاء اللہ تفسیر کی ایپ کا سلسلہ بہت شاندار ہے آپ اور آپ کی ٹیم قابل تعریف ہیں البتہ ایک چیز کا خیال کیجیے وہ یہ کہ جہاں تفسیر کے نیچے دوبارہ اردو رسم الخط میں قرآن لکھا ہوا ہے اس میں کافی غلطیاں ہیں۔ امیدہے کہ توجہ دیں گے۔ جزاکم اللہ
رأى شخصان (2) أنّ هذه المراجعة مفيدة.